اولفسن اور ان کے ساتھی جین ایرک اولسن نے بینک کے اندر لوگوں کو چھ دنوں تک یرغمال بنائے رکھا اور حیرانی کی بات یہ تھی کہ جب پولیس نے ان یرغمالیوں کو آزاد کروایا تو یہ افراد پولیس کا ساتھ دینے کے بجائے اغواکاروں کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PgX1FHB
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/PgX1FHB
via IFTTT




