ایک طرف جہاں ایران اور امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کو پوری دنیا بالخصوص مشرقِ وسطیٰ کے لیے خوش آئند پیشرفت قرار دی جا رہی ہے وہیں عالمی مبصرین اسے پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی گردانتے ہوئے اس تنازع کو روکنے میں اسلام آباد کے کردار کو سراہ رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Gzj4EPW
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/Gzj4EPW
via IFTTT




