دلہن صفیہ لاکھو نے بتایا کہ وکالت کی پریکٹس کے دوران انہوں نے دیکھا ہے کہ کئی ایسے غریب قیدی ہوتے ہیں جن کی ضمانت نہیں ہو پاتی۔ اسی لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ حق مہر میں 32 غریب قیدیوں کی ضمانت کی شرط رکھی جائے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g6n2nz
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g6n2nz
via IFTTT