کرسٹیانو رونالڈو اور سر ایلکس فرگوسن کا تعلق بظاہر کھلاڑی اور مینیجر کا دکھائی دیتا تھا لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اس تعلق کی بنیاد ان جذبات اور احساسات پر قائم ہے جو ایک باپ اپنی اولاد کے لیے رکھتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38YTVxA
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38YTVxA
via IFTTT