انڈین وزیر اعظم نریندر مودی بنگلہ دیش کے 50ویں یوم آزادی کے موقعے پر منعقد تقریب میں شرکت کے لیے ڈھاکہ گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کے خلاف ملک میں مظاہرے ہوئے جن میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں متعدد مسلم رہنما اور بائیں بازو کی تنظیمیں انڈین وزیر اعظم کے دورے کی مخالف ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3crb1XO
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3crb1XO
via IFTTT