وزیر اعظم رالف گونسلز نے کہا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ آتش فشاں اور کتنے عرصے تک راکھ پھینکنے کا عمل جاری رکھے گا۔ کچھ سائنس دانوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس آتش فشاں کے اندر دھماکوں کا عمل کئی دن یا ہفتوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s68Xsv
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s68Xsv
via IFTTT