سدھار اور ان کے بھائیوں نے 1996 میں امریکہ میں سیلیکون ویلی میں زوہو نامی کمپنی کی بنیاد رکھی تھی اور فوربز جریدے کے مطابق ان بھائیوں کی کل دولت ڈھائی ارب ڈالر کے قریب ہے لیکن اس کے باوجود سدھار نے انڈیا کے ایک دور دراز گاؤں میں رہنے کو ترجیح دی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uShz80
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uShz80
via IFTTT