پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے آخری گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو باآسانی 72 رنز سے شکست دے کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز ملا جنھوں نے صرف 18 گیندوں پر نصف سنچری بنائی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kh8Yc9
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kh8Yc9
via IFTTT