میری مارگریٹ کریپر'جوایک ریٹائرڈ راہبہ ہیں' نے اعتراف کیا کہ انھوں نے کیلیفورنیا کے ایک سکول سے چھ لاکھ سولہ ہزار پاؤنڈ چوری کیے۔ جرم ثابت ہونے پر 80 برس کی راہبہ کو غبن کے جرم میں ایک سال ایک دن کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JHkNVsX
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JHkNVsX
via IFTTT