خاندان کے مطابق اپریل میں اس وقت کشیدگی بڑھی جب ٹوئشا حاملہ ہوئیں۔ ان کا الزام ہے کہ ’ان کے شوہر اور ساس نے ان کے کردار پر سوال اٹھایا اور ان پر کسی اور کے بچے کی ماں بننے کا الزام لگایا اور مئی کے پہلے ہفتے میں انھیں اسقاطِ حمل پر مجبور کیا گیا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/bNeEwcg
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/bNeEwcg
via IFTTT




