چھتّیس برس پہلے اس حادثے میں ہلاک ہونے والی جواں سال طالبہ کے جسم سے بہنے والا خون اور اسے کچلنے والی منی بس کے ڈرائیور کے چہرے سے ٹپکنے والا خوف ایک چہرے اور ایک جسم تک محدود نہیں رہے، پھر ہر بستی میں خون بہا، ہر محلّے پر خوف چھا گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sgk16x
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sgk16x
via IFTTT