کنڈوم استعمال نہ کرنے کی متعدد وجوہات ہیں جن میں مذہبی وجوہات سے لے کر جنسی معلومات کی کمی اور اسے پہن کر محسوس ہونے والی ناپسندیدگی شامل ہیں۔ محققین کو امید ہے کہ جدید مادوں اور ٹیکنالوجیز کے ساتھ ایسے بہتر کنڈوم تیار کیے جا سکتے ہیں جنھیں زیادہ سے زیادہ افراد استعمال کر سکیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tSYFgm
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tSYFgm
via IFTTT