بھٹاچاریہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے مزہ کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔ یہاں تک کہ گانا سننا یا کسی اداکار کو سٹار کی نگاہوں سے دیکھنا بھی۔ جب ایک عورت کہتی ہے کہ وہ کسی اداکار کو پسند کرتی ہے، تو اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ کس شکل و شباہت کے مرد کو پسند کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E0fV9v
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E0fV9v
via IFTTT