صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران تاجر اُن (ٹرمپ) کی جانب سے کسی بھی بڑے اعلان سے تھوڑی دیر قبل مارکیٹ میں شرطوں کے ذریعے کروڑوں ڈالر کا کاروبار کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ بی بی سی نے متعدد مارکیٹوں کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا ہے اور اُن کا موازنہ صدر ٹرمپ کے چند ایسے اہم بیانات کے ساتھ کیا ہے، جنھوں نے منڈیوں پر نمایاں اثر ڈالا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/peOvECh
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/peOvECh
via IFTTT




