حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 29 خواتین 12 مختلف جیلوں میں موت کی سزا کاٹ رہی ہیں تاہم پاکستان میں قیدیوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم کے مطابق صنفی امتیاز کی وجہ سے خواتین قیدیوں کو جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AtAska
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AtAska
via IFTTT