نیوزی لینڈ کی ٹیم کے اچانک پاکستان سے چلے جانے کے بعد جو شدید ردعمل سامنے آیا تھا اس کے تناظر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا یہ میچ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے اور شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی عام شائقین اور کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا اسے عام میچ کے طور پر نہیں دیکھ رہے تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pCperH
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pCperH
via IFTTT