انڈین ریاست اڈیشہ سے تعلق رکھنے والے ایک ’نابالغ’ شوہر نے اپنی بیوی کو ریاست راجستھان میں فروخت کر دیا۔ خاتون کے اہل خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرنے کے بعد مقامی پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے بچوں کے اصلاحی گھر بھیج دیا اور لڑکی کو راجستھان سے برآمد کر لیا گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b6MQw7
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b6MQw7
via IFTTT