یورپ میں گیس کی قلت اور بڑھتی قیمتوں کے باعث روس پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئی توانائی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ لیکن کیا یورپ میں گیس کی قلت اور اس کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YK9NlS
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YK9NlS
via IFTTT