افغانستان کے شہر قندھار میں شیعہ برادری کی مسجد میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع جاری تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vdEKev
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vdEKev
via IFTTT