کراچی کے شہریوں کے لیے فریئر ہال سیر و تفریح کا وسیلہ آج سے نہیں بلکہ گذشتہ ڈیڑھ صدی سے ہے جب شہر میں یہ پہلا ٹاؤن ہال بنایا گیا تھا۔ یہ سر ہینری بارٹل فریئر کی یاد اور خدمات کے اعتراف میں بنایا گیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jc5s2d
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jc5s2d
via IFTTT