سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق سیاسی مشیر سٹیو بینن پر کانگریس کی ہتک کے مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ سٹیو بینن نے امریکی کانگریس کی بلڈنگ کیپٹل ہل پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی انکوائری کے سلسلے میں کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HjqCWF
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HjqCWF
via IFTTT