بی بی سی سے خصوصی انٹرویو میں افغانستان میں طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان اور ٹی ٹی پی یعنی تحریک طالبان پاکستان کے درمیان معاہدے کے لیے ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اگست میں افغانستان پر دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان میں موجود تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31NYBpN
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31NYBpN
via IFTTT