امریکہ کے مطابق انھوں نے نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکہ کا اس حملے کے بعد کہنا تھا کہ انھوں نے ہلاک ہونے والوں میں سے 16 افراد کی شناخت کی ہے جو جنگجو تھے جبکہ چار افراد شہری تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DgBCBJ
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DgBCBJ
via IFTTT