بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی تحویل ریمانڈ کے دوران ایک خاتنو کی نہ صرف برہنہ ویڈیو بنوائی گئی بلکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کی گئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ویڈیو بنانے کی حرکت، سزا پانے والی خواتین کی تھی اور اس حوالے سے کوئی اور محرک کار فرما نہیں تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FeqRAt
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FeqRAt
via IFTTT