امریکی ریاست مشیگن کے شہر ہیمٹریمک میں رواں ماہ ایک مسلمان شخص کو میئر منتخب کیا گیا ہے اور اس کی شہری کونسل کے تمام اراکین بھی مسلمان ہیں۔ ہیمٹریمک پہلا ایسا امریکی شہر بن گیا ہے جہاں امریکی مسلمانوں کی حکومت ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wSAu4N
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wSAu4N
via IFTTT