نوجوان ناظم جوکھیو کے ورثا اور وکلا نے ملیر پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اور مقدمے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ داخلہ نے ان کی درخواست منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ کو بھیج دی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YRH92K
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YRH92K
via IFTTT