امریکہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خصوصی تشویش پائی جاتی ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے انڈیا کا نام بھی اس فہرست میں شامل کرنے کی تجویز دی تھی لیکن بائیڈن انتظامیہ نے اسے فہرست میں شامل نہیں کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DuAURw
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DuAURw
via IFTTT